Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،یونین کونسلزکی تعداد میں ایک بارپھر اضافہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،یونین کونسلزکی تعداد میں ایک بارپھر اضافہ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بڑی پیشرفت  سامنے آئی ہے، یونین کونسلز کی تعداد 125 سے بڑھا کر 130 کر دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مجوزہ نوٹیفکیشن کا نیا ڈرافٹ شیئر کر دیا ۔ ڈرافٹ کی الیکشن کمیشن نے باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے۔

نئے ڈرافٹ کے مطابق اب اسلام آباد میں یونین کونسلز کی مجموعی تعداد ایک سو تیس ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ابتدائی توثیق کے بعد ڈرافٹ کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

کابینہ کی منظوری کے فوری بعد وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیوں پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے وزارتِ داخلہ سے تین روز کے اندر حلقہ بندیوں اور یونین کونسلز کے حوالے سے تفصیلی ڈیٹا طلب کیا تھا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ

Next

سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme