وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ
وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ نادرا اور…
معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے،معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اور،یہ کہنا قبل از وقت ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت کے…
پنجاب اسمبلی سے اہم بل منظور، جائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترامیم کی منظوری
پنجاب اسمبلی میں حکومت نے مختلف اہم مسودہ قانون منظور کرلیے۔ ایوان نے غیرمنقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔ پنجاب اسمبلی نے لیگل ایڈ پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ دونوں بل وزیر پارلیمانی امور…
وفاقی وزیر پیٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی جس دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان توانائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ ملاقات میں توانائی سلامتی اور ریفائنری اپ گریڈیشن کے…
اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی امن، دوطرفہ تعلقات اور سمندری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سنگاپور کے وزیر خارجہ نے خطے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کا دن، بانی سے جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ کسی پارٹی رہنما کو بانی سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملی ، بانی سے ملاقات کے لئے آئے پارٹی رہنما داہگل ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے۔ بانی…
موسمیاتی تبدیلی صوبے یا ملک کا نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے: سہیل آفریدی
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی ایک اہم ایشو ہے، یہ صرف ایک صوبے یا ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ کلائمیٹ کانفرنس میں اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا…
عوام کو تنگ اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ
لاہور: غیر قانونی کارروائی سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کا نام بدنام کرنے والے اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ غیر قانونی کارروائی میں ملوث پیرا کے اہلکاروں و افسران کو تین دن کی ڈیٹنسن نہیں تین سال جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے، پیرا میں ایک…
وزیراعظم کا گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
گلگت: شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی اور سنگ بنیاد تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خوبصورت ترین خطے کا دورہ کرکے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، وہ ہونہار اور محنتی طلبا سے ملاقات کیلئے یہاں آئے۔…
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہریوں پر نیا بوجھ، ایک، دو نہیں اکھٹے چار ماہ کا بل شہریوں کو تھما دیا
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے شہریوں پر صفائی بلوں کا نیا بوجھ ڈال دیا گیا، جہاں شہریوں کو ایک ساتھ چار ماہ کے صفائی بل تھما دیے گئے ہیں، جبکہ بلوں میں تین ماہ کا عدم ادائیگی جرمانہ بھی شامل ہونے پر شہریوں کی شکایات سامنے آنے…