روس میں پاکستانی سفارتخانے کی معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب
ماسکو:روس میں پاکستانی سفارتخانے میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کی قومی یکجہتی، استقامت اور علاقائی امن و استحکام سے وابستگی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں روس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی،…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے کیس کا جائزہ لیا جائے گا، 1.2 ارب ڈالر کی…
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
اسلام آباد: پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد میں بینظیر نشوونما پروگرام کے جائزہ اجلاس کو بتایا گیا کہ آغا خان یونیورسٹی کی آزادانہ تحقیق کے مطابق خواتین بینیفشریز کے بچوں میں غذائی کمی کی شرح میں 22 فیصد…
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم پیدا…
جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی
بولان: جھل مگسی میں ایم ایٹ شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ ایم ایٹ شاہراہ پر بے قابو ہو کر الٹ گئی، 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو…
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف
واشنگٹن: امریکی کانگریس کے رکن الگرین نے کانگریس میں قرارداد پیش کی ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث ہے جس نے ایسے تباہ کن تنازع…
پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق “شیک ہینڈز-II” اختتام پذیر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل مشق 27 اپریل کو شروع ہوئی تھی، جس میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ اور سری لنکن اسپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے بطور…
شہباز شریف سے قطری وزیراعظم کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے 16 اپریل کو…
ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو
ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ دوران گفتگو پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتکاری کے عمل کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران خطے کے…
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ میں منظور کرلی گئی، ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ ملکی دفاع ، سالمیت اور استحکام پر کوئی…