ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ریڈ کریسنٹ سے وابستہ رضاکاروں اور تمام متعلقہ افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحریک کے شراکت داروں کو ان کی بے لوث…
حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے، وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم چیمبر اپوزیشن لیڈر کیلئے کھلے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کو اپوزیشن لیڈر کے…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی تک فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 8 سے 10 مئی کے لیے اہم نوٹم جاری کر دیا۔ پی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ہے، آپریشنل وجوہات کےباعث…
بھارت کیلئے بہتر ہےکہ وہ اپنی پراکسیاں بند کرے: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے بہتر ہے کہ وہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسی اپنی پراکسیاں بند کرے۔ عظمیٰ بخاری کی کامیاب معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق قومی تاریخ کا ایک…
معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ
سلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں کامیابی حاصل کی بلکہ سفارتی اور بیانیہ کی سطح پر بھی مؤثر انداز میں اپنا موقف دنیا کے سامنے منوایا، جبکہ پوری قوم اپنی مسلح افواج کے…
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
راولپنڈی: معرکۂ حق میں کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارتی ڈرونز کی تباہی اور بھارت کی سبکی پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری کردی۔ بھارتی بلا اشتعال جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو زمیں بوس کر دیا، پاک فوج نے سکھر اور رحیم یار خان…
نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ پاکستانی اور ایرانی بحری جہازوں کو واپس بھیجنے کی…
پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پہلی بار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ ہائی پروفائل چینی وفد…
آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کی بھرپور پذیرائی
راولپنڈی: معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کئے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام…
دفاعِ وطن اور عوامی تحفظ کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا فولادی عزم
اسلام آباد: دفاعِ وطن اورعوامی تحفظ کیلئے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کا فولادی عزم برقرار ہے۔ گزشتہ سال پاکستان نے بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کے فیصلہ کن اور بھرپور جواب سے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک فوج کا شہریوں…