Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کی بھرپور پذیرائی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کی بھرپور پذیرائی

راولپنڈی:  معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کئے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام کے دل جیت لئے۔

آئی ایس پی آر کے شاندار نغمہ میں لہو گرما دینے والے اشعار اور سحر انگیز آواز نے سماں باندھ دیا، معرکہ حق کے موقع پر ولولہ انگیز ملی نغمہ نے عوام میں حب الوطنی کا جذبہ مزید بڑھا دیا، نغمہ کے جوشیلے بول ’’غالب ہیں خدا کا وار ہیں ہم‘‘ نے فوج اور عوام کا جذبۂ ایمان تازہ کر دیا۔

ملی نغمہ میں بھارت کو دوٹوک پیغام دیا گیا کہ بھارت نہیں جانتا کہ اس نے کس باہمت قوم کو للکارا ہے

پاک فوج بھارت کی ہر قسم کی اشتعال انگیزی پر جوابی وار کیلیے ہمہ وقت تیار ہے، مربوط حکمت عملی، جدید ہتھیار اور سخت ترین تربیت نے افواجِ پاکستان کو مکار دشمن پر یقینی برتری دلائی۔

ملی نغمہ میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، قومی عزم اور دفاعِ وطن کے جذبے کی بھرپور عکاسی کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دفاعِ وطن اور عوامی تحفظ کیلئے سیاسی و عسکری قیادت کا فولادی عزم

Married for the third time on the advice of her son, mother was against this decision: Atiqa Odho
Next

بیٹے کے مشورے پر تیسری شادی کی، والدہ اس فیصلے کے خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme