Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز

راولپنڈی: معرکۂ حق میں کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارتی ڈرونز کی تباہی اور بھارت کی سبکی پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری کردی۔

بھارتی بلا اشتعال جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو زمیں بوس کر دیا، پاک فوج نے سکھر اور رحیم یار خان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی ڈرونز جیسی سازشوں کو خاک میں ملا دیا۔

بھارتی ڈرونز کی دراندازی ناکام بناتے ہوئے پاک فوج نے بروقت کارروائی کر کے مکمل کنٹرول برقرار رکھا، پاک فوج کے ترجمان نے دشمن کو کسی بھی قسم کی دراندازی سے باز رہنے کی بارہا تنبیہ کی۔

عالمی میڈیا نے بھی پاکستان کے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے بھارتی ڈرونز مؤثر طریقے سے تباہ ہونے کی برملا تصدیق کی، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے بھارتی ڈرونز کی تباہی کا عالمی سطح پر اعتراف بھارت کے جنگی جنون پر طمانچہ ثابت ہوا۔

ڈاکومنٹری میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کے استعمال کے شواہد دکھا کر یہود وہنود جنگی ذہنیت واضح کر دی، معرکہ حق میں پاکستان نے بھارتی ڈرونز کو درستگی سے نشانہ بنا کر جدید دفاعی صلاحیت اور مضبوط انٹیلی جنس کو ثابت کر دکھایا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست

Next

معرکہ حق میں پاکستان نے عسکری، سفارتی اور بیانیہ محاذ پر کامیابی حاصل کی، عطا اللہ تارڑ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme