پاکستان نے اس دفعہ جنگ میں بھارت کےخلاف ڈرون استعمال کئے، وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا پاکستان نے جنگ میں بھارت کے خلاف ڈرون استعمال کئے،پاکستان کے ڈرون دہلی میں وزیراعظم ہاؤس کے اوپر اڑتے رہے،بھارت نے جنگ بندی کیلئے امریکا سمیت کئی ممالک سے رابطہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں پریس…
انکم ٹیکس سیکشن ای سیون کالعدم قرار، ایف بی آر کی اپیلیں خارج
وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن ای سیون کالعدم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی تمام اپیلیں خارج اور اس حوالے سے اقدامات غیرمؤثر قرار دے دئیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن ای سیون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس سے متعلق تمام قانونی…
فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی اور قیادت کا عالمی سطح پر اعتراف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور ملٹری ڈپلومیسی کا عالمی سطح پر اعتراف کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی جریدے نے ایران امریکہ مذاکرات میں کردار کو اہم قرار دے دیا۔ علاقائی امن کیلئے کاوشوں کو عالمی پذیرائی حاصل ہوئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم…
محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان
محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔ حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ نےمیلےکی تیاریوں کا…
فائیو جی کے کامیاب لانچنگ میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پی ٹی اے کے مطابق 15 لائسنس…
کراچی: شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔ سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ سینٹر کا کام…
وزیراعظم گلگت پہنچ گئے، گورنر اور وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے۔ گورنر گلگت بلتستان اور نگران وزیراعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم گلگت بلتستان میں اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے جہاں گورنر گلگت بلتستان…
معرکہ حق، سرینگر سے بھٹنڈا تک پاک فضائیہ نے دشمن کو سبق سکھایا،ایئرچیف
ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا کہنا ہے کہ قومی دفاع میں پاک فضائیہ کا کردار تاریخی ہے۔ معرکہ حق میں سرینگر سے بھٹنڈا تک پاک فضائیہ نے دشمن کو سبق سکھایا، پاک فضائیہ نے دنیا کے سرفہرست لڑاکا طیاروں کو خاک میں ملایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر…
نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، واپس اڈیالہ جیل منتقل
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنکھوں کانجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کو طبی معائنےکے بعد واپس جیل منتقل…
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت سےدیا جائے گا: مسلح افواج
معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن صلاحیت…