معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان…
فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سےہےجوراتوں کونہیں سوتے، تمام شہیدوں اوران کی ماؤں کوسلام پیش کرتی ہوں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے جنہوں نے ہماری مٹی کی حفاظت کی، پاکستان کے25کروڑ عوام بنیان مرصوص ہیں۔…
دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید
وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سعودی عرب اور قطر سمیت…
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں۔پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔ معرکہ حق کی…
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی…
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شکارپور میں میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شکارپور کےعلاقے میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں سے بھری بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں معصوم بچے سمیت 5 افراد جاں بحق…
وزیراعظم سے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف سےقطر کےوزیراعظم اوروزیرخارجہ شیخ محمدبن عبدالرحمان آل جاسم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا،جس میں دونوں رہنماؤں نےعلاقائی صورتحال اورخطےمیں جاری امن کوششوں پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نےگفتگوکےدوران خطےمیں امن کےقیام کیلئےجاری سفارتی…
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ،بنوں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدہشتگردی کےواقعےمیں قیمتی جانوں کےنقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے…
این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاگیا۔ این ڈی ایم اے…
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا
کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا کراچی کےضلع ملیر کی جیل سےقتل اوراغوا میں ملوث قیدی لاپتہ ہوگیا،ملیر جیل میں معرکہ حق سے متعلق تقریب کےبعدگنتی کی گئی توایک قیدی کم…