پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے آج سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے 12 مئی تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، لاہور،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ میں…
آئندہ مہم جوئی کی کوشش پرجنگ کے اثرات انتہائی وسیع اورخطرناک ہوں گے، فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر
فیلڈمارشل سیدعاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا آئندہ مہم جوئی کی کوشش پرجنگ کےاثرات انتہائی وسیع اورخطرناک ہوں گے،آئندہ جنگیں ملٹی ڈومین آپریشنزپرمشتمل ہوں گی۔ معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونےپرجی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد کی گئی،تقریب کےمہمانِ…
10 مئی شکر کا دن، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں: صدر، وزیراعظم
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور جراتمندانہ فیصلوں کو معرکۂ حق کی کامیابی میں کلیدی قرار دیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ اور شاہینوں کی غیرمعمولی مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ…
محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات، تجارتی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاکستان کے مصالحتی کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ نے ایران امریکہ تنازعہ کے حل کیلئے پاکستان کے مصالحتی کردار کو سراہا۔ اس موقع پر تجارت اور ثقافت کے شعبوں میں اشتراک…
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب جاری
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب جاری ہے۔ تقریب کےمہمانِ خصوصی فیلڈمارشل سید عاصم منیرہیں جو اس تقریب سے خطاب بھی کریں گے، تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی شریک ہیں۔…
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم شام کے اوقات میں مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کےجنوبی اضلاع میں شدیدگرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک…
معرکہ حق میں عظیم فتح کا ایک سال مکمل،وزیراعظم شہباز شریف کا قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کا معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنےبیان میں وزیراعظم نےکہاکہ آپریشن بنیان مرصوص نےہماری افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور شاندار عسکری صلاحیتوں کا لوہامنوایا،فیلڈ مارشل…
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر جشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین
معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے افواجِ پاکستان کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل اسکرینوں کے ذریعے مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل…
معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کے سربراہان نے مشترکہ…
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
خوبصورت ہستی، لازوال رشتہ، دن ہو یا رات اولاد کیلئے کرتی ہے صبح و شام بس کام، زندگی کے تمام دکھوں اور مصیبتوں کو اپنے آنچل میں چھپا لیتی ہے، ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کے چہرے پر صرف مسکراہٹ بکھیرتی ہے۔ 1911ء میں امریکا کی ایک ریاست میں پہلی بار ماؤں…