Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔

سماء سے خصوصی گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سعودی عرب اور قطر سمیت کئی خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی۔

وفاقی وزیر نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کی اور کہا یو اے ای میں پاکستانیوں کے روزگار محفوظ ہیں۔ دبئی سے کوئی بھی پاکستانی ڈی پورٹ نہیں ہوا۔

چوہدری سالک حسین نےامید ظاہر کی کہ خلیج سمیت بیرونی ممالک میں پاکستانیوں کے لئے ملازمت کے مواقع میں بہتری آئے گی۔ پاکستانیوں کیلئے بیرون ملک روزگار کے نئے مواقع ڈھونڈ رہے ہیں، نئی مارکیٹس سے بیرون ملک پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

Next

شمالی کوریا نے سپریم لیڈر کے قتل کی صورت میں جوہری جوابی حملے سے متعلق آئینی ترمیم منظور کرلی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme