Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاگیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق مئی اور جون میں بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے،شہریوں کو ہوشیارکردیاکہ مئی اور جون میں ٹیمپریچر، نصف سنچری بھی مکمل کر سکتا ہے۔

نمائندہ این ڈی ایم اے زہراحسن کاکہنا ہےکہ سینٹرل پنجاب ،ساؤتھ پنجاب اس کےعلاوہ بلوچستان کے کچھ مقامات ہیں اورسندھ کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت کافی زیادہ رہے گا،ٹیمپریچر میں شدت ہوگی جس سے راولپنڈی اور اسلام آباد کا درجہ حرارت بھی بڑھے گا

این ڈی ایم اے نے آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو سے خبردار ہی نہیں کیا،گرمی کا مقابلہ کرنے کے لئے متعلقہ اداروں کی تیاری میں بھی اپنا کردار ادا کر رہا ہے،ہیٹ ویو الرٹ جاری کرنے کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ انتظامیہ اور دیگر متعلقہ ادارے بروقت ضروری انتظامات کر لیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا

Next

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ،بنوں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme