پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستان کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مسجدِ اقصیٰ کمپاؤنڈ میں زبردستی داخلے اور وہاں اسرائیلی پرچم لہرانے کے اشتعال انگیز واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے، ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی…
پاکستان بہترین سفارتکار، معاہدے کی امید برقرار، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا: امریکی میڈیا
واشنگٹن، اسلام آباد: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی متوقع ہے جبکہ ایران کے مذاکراتی وفد کا بھی آج اسلام…
پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وزارت خزانہ سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم بیس اپریل کو منتقل کی گئی۔ یہ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ پروگرام کی دوسری قسط ہے جو حال ہی میں سعودی عرب کے ساتھ طے پایا تھا۔ اس…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر کا رابطہ امن کے فروغ کیلئے مسلسل بات چیت کی اہمیت پر زور
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب…
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 خوارج ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دوران آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 اپریل 2026 کو سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی…
مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی
مستونگ کے علاقے دشت میں مشترکا آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی ٹیموں نے حصہ…
ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر بند، ورک فرام ہوم کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیر کو ریڈ زون میں واقع دفاتر میں ورک فرام کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی حکومت کے دفاتر میں 20 اپریل کو گھر سے کام کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں ہدایت…
پنجاب بھر میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے،میدانی علاقوں…
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ…
جنگ بندی پر اظہار تشکر، وزیراعظم نے فریقین کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جنگ بندی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے امریکی و ایرانی وفود کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے دی۔ فریقین کی جانب جنگ بندی پر اتفاق کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ مجھے انتہائی…