خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2 علاقوں میں…