ایرانی میزائل حملے کے بعد کویت ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، متعدد افراد زخمی
ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے نتیجے میں کویت ائیر پورٹ کے ایک ٹرمینل کو نقصان پہنچا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹ پر تمام پروازیں اگلے حکم تک معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں اور…
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاسدارانِ انقلاب کا امریکا کو سخت جواب و پیغام
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے خلیج میں رات گئے ہونے والی کارروائیوں کی مزید تفصیلات جاری کرتے ہوئے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ…
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شدت، امدادی کارکن سمیت 7 افراد جاں بحق
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون اور فضائی حملوں میں ایک امدادی کارکن سمیت کم از کم 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لبنانی سول ڈیفنس کے مطابق ضلع Tyre District کے علاقے الحوش میں اسرائیلی…
حج پر تنقید کا جواب، وسیم اکرم، فخرِ عالم اور مصباح الحق کی وضاحت
حج کی ادائیگی کے دوران سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنے والی شخصیات وسیم اکرم، فخر عالم اور مصباح الحق نے اپنے طرزِ عمل اور مذہبی فیصلوں کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے۔ تینوں شخصیات نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے سوال کیا کہ انہوں نے حج کے دوران سر کیوں نہیں…
فہد مصطفیٰ کی پنجاب حکومت سے سینما اوقات کار میں نرمی کی اپیل، فلم انڈسٹری کو ریلیف دینے کا مطالبہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفی نے پنجاب حکومت سے سینما گھروں کے اوقات کار میں نرمی کی اپیل کرتے ہوئے فلمی صنعت کے لیے خصوصی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فہد مصطفیٰ نے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو ایک…
قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، بھارتی گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب بند
چندی گڑھ: معروف بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ (آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا) کے نائٹ کلب ’’ساگو بائے بادشاہ‘‘ کو بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث انتظامیہ نے سیل کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چندی گڑھ میں واقع نائٹ کلب کے خلاف کارروائی شہر کی…
مقدس ناموں کے ذکر میں روحانی طاقت ہوتی ہے، اے آر رحمٰن کا ایمان افروز اظہار
معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے ذکرِ الٰہی، درود و سلام اور صوفیانہ عقائد کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض مقدس ناموں میں غیر معمولی روحانی طاقت اور برکت پائی جاتی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اے…
چاچا کرکٹ کا نصف صدی پر محیط کرکٹ سفر اختتام کے قریب، کل فیصلہ کن ون ڈے کے بعد ریٹائرمنٹ
لاہور: پاکستان کرکٹ کے سب سے معروف، پرجوش اور وفادار سپورٹر عبدالجلیل (چاچا کرکٹ) کل 4 جون کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے فیصلہ کن تیسرے ون ڈے کے بعد اپنی طویل کرکٹ وابستگی کو خیرباد کہہ دیں گے۔ سبز لباس، قومی…
ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت
توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کیلئے بڑی خوش خبری آگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت دریافت کرلیا گیا۔ ذخائر بوبی مائننگ لیز کے بوبی ڈیپ ون کنویں سے دریافت ہوئے۔ اوجی ڈی سی نےاہم پیشرفت سےحکومت اور شیئر…
بیرون ملک سفری پابندیوں کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ صرف اوور اسٹے پر دوسرے ملک سے ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز نہیں، جسٹس محمد آصف نے چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت…