Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایرانی میزائل حملے کے بعد کویت ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، متعدد افراد زخمی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 3, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایرانی میزائل حملے کے بعد کویت ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، متعدد افراد زخمی

ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے نتیجے میں کویت ائیر پورٹ کے ایک ٹرمینل کو نقصان پہنچا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹ پر تمام پروازیں اگلے حکم تک معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق حملے میں ڈرونز اور میزائل استعمال کیے گئے جنہوں نے ایئرپورٹ کے ایک حصے کو نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے افراد کی تعداد کے بارے میں فوری طور پر تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، تاہم امدادی اور طبی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب کویتی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان خطے میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا تھا، جس کے جواب میں ایران نے امریکی اور اسرائیلی مفادات سے منسلک اہداف پر کارروائی کا دعویٰ کیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاسدارانِ انقلاب کا امریکا کو سخت جواب و پیغام

Next

نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، ریسٹورنٹ سمیت عمارت جل گئی، غیرملکی سمیت 21 افراد ہلاک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme