ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع
ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو رہی ہے، 19 تاریخ کو جینوا میں تقریب ہو گی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس معاملہ میں فیلڈ…
وزیر خزانہ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5131 ارب روپے کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاہے، پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیاہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز ہے، پی…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4 قانونی بلز کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف قانونی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے چاراہم قانونی بلزکی منظوری دے دی،منظور کیےجانے والے بلزمیں کیریج بائی ایئر بل اور مالی ذمہ داری و قرضوں کی حدود کے تعین سے متعلق بل…
رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر صرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،دستاویز
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں،رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پرصرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،1 ہزار ارب روپےکا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب تک محدودکیاگیاتھا دستاویز کےمطابق جولائی تامئی 11 ماہ میں تقریبا 530 ارب روپے خرچ کیے…
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ خبر بھی جھوٹی ہے کہ امریکا ایران کو 300 ملین ڈالر ادا کر رہا ہے، یہ من گھڑت خبر ڈیموکریٹس کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اتفاق کر لیا ہے کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار حاصل…
افغانستان کی وجہ سے 2022 سے اب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکے ہیں ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاافغانستان کی وجہ سے 2022 سےاب تک ہزاروں فوجی جوان اورسویلین شہید ہوچکےہیں،ہم صرف یہ چاہتےہیں کہ افغان سرزمین ہمارےخلاف استعمال نہ ہو ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نےقومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کوجواب دیتے ہوئےکہا مولاناصاحب…
چونیاں: جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
چھانگا مانگا کے جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ چونیاں کےنواحی علاقے ویر سنگھ میں چھٹیاں گزارنے آئے 4 بچے چھانگا مانگا جنگل میں کھلے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 3 سگے بہن بھائی شامل ہیں۔ جاں ہونے والے بچوں میں 11…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 1.79فیصدمزیدسستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 79اعشاریہ 36ڈالر فی بیرل پر آگئی،جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.54فیصد کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت…
بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی
اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے متعلق پارٹی…
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔…