پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی،کابینہ نے منظوری دیدی
پنجاب حکومت آج 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی،پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ہوگا ۔ پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی،پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے،کابینہ اجلاس سے گفتگو میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے…
خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکان
عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو…
خیبرپختونخواحکومت نے اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کےلیےپی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کردیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں اہم اضافہ کر دیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے گرانٹس کو تین نئی مدات میں تقسیم کرنےکی منظوری دی ہے۔ کلاس روم…
وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ایران امریکا مفاہمت کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر…
وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی
وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق حکومت 40 گھنٹےپورے ہوتے ہی بجٹ پر بحث سمیٹے گی،قومی اسمبلی اجلاس میں اب تک 27 گھنٹے سے زائد کی بحث مکمل ہو چکی،کٹوتی تحاریک کو ایک دن کے اندر اندرسمیٹا…
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیدیا
پراسیکیوٹرجنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دے دیا۔ فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کوہائی پروفائل کیس قراردیتے ہوئے کل 16جون کو چکوال کیس کامکمل…
جامعہ پشاور میں مالی بحران، تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ
جامعہ پشاور نے مالی بحران کے باعث تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جامعہ پشاور کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق یونیورسٹی کی گاڑیاں فوری طور پر یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرائی جائیں گی اور یہ اقدام…
بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی
اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے متعلق پارٹی…
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی، قانون کے رکھوالوں پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی
مظفرآباد: نام نہاد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور ریاستی اداروں کے ساتھ کشیدگی کے معاملے میں ایک نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے ایک بلوائی کے موبائل فون سے ایسی ویڈیو…
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔…