Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

جامعہ پشاور میں مالی بحران، تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

جامعہ پشاور نے مالی بحران کے باعث تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

ایڈیشنل رجسٹرار جامعہ پشاور کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق یونیورسٹی کی گاڑیاں فوری طور پر یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرائی جائیں گی اور یہ اقدام یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ وسائل کے بہترین استعمال اور لاگت میں کمی کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

آفس آرڈر کے مطابق یہ فیصلہ سینیٹ کے 138ویں اجلاس اور ڈینز کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے جب کہ وائس چانسلر نے اپنی سرکاری گاڑی کے پی او ایل اخراجات سے بھی ماہانہ 20 ہزار روپے کٹوتی کا حکم دیاہے۔

آفس آرڈر میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈینز دفاتر، تدریسی شعبہ جات، اداروں، مراکز، کالجز اور اسکولز کی تمام گاڑیاں بھی جمع ہوگی جب کہ پرنسپلز، ڈینز اور شعبہ جات کے سربراہان فیصلے پر فوری عملدرآمد کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی

Next

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیدیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme