Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 2 Min Read
0

ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو رہی ہے، 19 تاریخ کو جینوا میں تقریب ہو گی۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس معاملہ میں فیلڈ مارشل کی دلچسپی خطہ میں امن کے لیے ہے، اگر پاکستان معاملہ میں نہ پڑتا تو مسلم دنیا میں یہ جنگ کون رکوا سکتا تھا، فیلڈ مارشل نے جو بیڑا اٹھایا ہے اس کا ادراک دنیا کو ہو رہا ہے۔

اِسی طرح اگر پاکستان معاملہ میں نہ پڑتا تو مسلم دنیا میں یہ جنگ کون رکوا سکتا تھا ، فیلڈ مارشل نے جو بیڑا اٹھایا ہے اس کا ادراک دنیا کو ہو رہا ہے، یہ جنگ مسلم دنیا پر مسلط ہو چکی تھی ،فیلڈ مارشل نے حکمت عملی سے معاملہ حل کرایا۔

ذرائع نے کہا کہ خطہ میں امن کے لیے قطر،سعودی عرب اور مصر کی لیڈر شپ کو بھی کریڈٹ جاتا ہے، پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کوئی نہیں آسکتا ، ہمارے یو اے ای سے برادرانہ تعلقات ہیں۔

دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایک پیچیدہ ایشو تھا جسے ہم ڈیل کررہے ہیں، آزاد کشمیر کی صورتحال کے پیچھے ایک بھیانک ایجنڈا ہے ، تحریک چلانے والوں کے مطالبات مان کر بہت زیادہ رعایت دی، ریاست اب بھی بہت صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ تنخواہوں اور ضروری اخراجات میں نکل جاتا ہے، خریداری اور ڈویلپمنٹ کے لیے دفاعی بجٹ میں رقم ہی نہیں بچتی  جب کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

سکیورٹی ذرائع کا  مزید کہنا تھا کہ اگر کسی نے ملنا ہے تو سیاستدانوں نے ملیں، نو مئی کرنے اور کرانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک کوئی محفوظ نہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیر خزانہ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز

Next

گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme