Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر صرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،دستاویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں،رواں مالی سال ترقیاتی منصوبوں پرصرف 63 فیصد فنڈز ہی خرچ ہوسکے،1 ہزار ارب روپےکا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب تک محدودکیاگیاتھا

دستاویز کےمطابق جولائی تامئی 11 ماہ میں تقریبا 530 ارب روپے خرچ کیے گئے،اصل ہدف کے مقابلے میں پہلے 11ماہ میں صرف 53 فیصد فنڈز استعمال ہوئے،ارکان پارلیمنٹ نے 63 ارب روپے میں سے 11ماہ میں 44 ارب خرچ کیے،33 مختلف وزارتوں،ڈویژنز نے 577 ارب میں سے 390 ارب خرچ کیے۔

دستاویز کےمطابق وزارتوں،ڈویژنزکو 575 ارب سےزائد جاری کرنےکی منظوری دی گئی،کارپوریشنزمیں 260 ارب کےنظرثانی شدہ ہدف کےمقابلے 139 ارب خرچ ہوئے،پانی کےمنصوبوں پر 106.64 ارب میں سے 70 ارب روپے لگائے گئے، ڈیفنس ڈویژن نے 11 ماہ میں 9 ارب میں سے 4.7 ارب روپے استعمال کیے۔

دستاویز کےمطابق وفاقی تعلیمی منصوبوں پر 26.60 ارب میں سے 20.90ارب خرچ ہوئے،صوبوں، خصوصی علاقوں میں 199 ارب میں سے 154 ارب خرچ ہوئے،ایچ ای سی نے 35ارب کے ترقیاتی فنڈزمیں سے 28  ارب استعمال کیے،ہاؤسنگ اینڈ ورکس کےمنصوبوں پر 13.44 ارب میں سے 2.77 ارب خرچ ہوئے۔

وزارت داخلہ کےمنصوبوں پر 11.51 ارب میں سے 6.31 ارب روپےخرچ  ہوئے،نیشنل فوڈ سیکیورٹی پر 2.61 ارب میں سے 1 ارب روپے استعمال ہوئے،صحت کے ترقیاتی منصوبوں پر 11.63 ارب میں سے 3.89 ارب خرچ ہوئے،وزارت ریلوے نے 18.55 ارب میں سے 15.68 ارب روپے استعمال کیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر

Next

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4 قانونی بلز کی منظوری دے دی

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme