استور; بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے
استور کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،استور ویلی روڈ ایک بار پھر بند،بھاری پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ استور کےمختلف علاقوں میں گزشتہ روز سےجاری بارشوں کےباعث استورویلی روڈپرلینڈسلائیڈنگ کاسلسلہ جاری…
نائب وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ خطے کی صورتحال اور امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطے اور دنیا میں دیرپا امن و استحکام کیلئے…
بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی،فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دو روزمیں فیصلہ کرنےکا حکم دیتے ہوئے ذاتی حیثیت میں چھ مئی کو طلب کرلیا ہے۔ عدالت عالیہ کےجسٹس ارباب محمد طاہر نےبشری بی بی کی بیٹی…
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی مرکزی اپیلوں پر سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا، عدالت نے سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں 7 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ سزا…
امریکا نے قبضے میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان کے حوالے کر دیا
United States نے قبضے میں لیا گیا ایرانی بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا ہے، جسے بعد ازاں Iran کے سپرد کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق “ایم وی توسکا” نامی جہاز اور اس کے 22 رکنی عملے کو Pakistan کے حوالے کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام…
ایرانی معیشت دباؤ میں، اپنے فوجیوں کی تنخواہیں ادا کرنے کے قابل نہیں رہا، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ
امریکی وزیر خزانہ Scott Bessent نے دعویٰ کیا ہے کہ Iran شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے اور موجودہ صورتحال میں اپنے فوجیوں کی تنخواہیں ادا کرنے کے قابل نہیں رہا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ United States کی جانب سے عائد پابندیاں اور…
حج پروازوں کا سلسلہ جاری، ہزاروں عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
لاہور: پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین حج کا سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی سعودی عرب پہنچ گئے۔ حج حکام کا کہنا ہے کہ 4 مئی سے…
اسرائیلی وزیر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی، والد کے نقشے قدم پر چلے تو انجام بھی ویسا ہی ہوگا
Israel کے وزیر توانائی Eli Cohen نے ایرانی رہنما Mojtaba Khamenei کو سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے والد Ali Khamenei کے نقش قدم پر چلے تو ان کا انجام بھی ویسا ہی ہو سکتا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ایلی کوہن نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل پہلے…
بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف
راولپنڈی: بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان نے ذمہ دار رویہ اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پاکستان نے بھارتی نام نہاد ’’آپریشن سندور‘‘ کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، پاکستان بارہا بھارت کو ہرفورم پر کسی بھی قسم…
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب
قصور: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معرکہ حق اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا، قومی جذبے سے سرشار ہزاروں…