Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نائب وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on نائب وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ خطے کی صورتحال اور امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطے اور دنیا میں دیرپا امن و استحکام کیلئے سفارتی عمل جاری رکھنے پر زوردیا ہے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے تعمیری کردار اور مخلصانہ ثالثی کوششوں کو سراہا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ کہا مسائل کے حل کیلئے بات چیت اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔

دوسری جانب ترجمان امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکا نے خلیج عمان سے قبضے میں لیا گیا ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ اسے ایران واپس بھیجا جا سکے۔

سینٹ کام کے ترجمان کیپٹن ٹِم ہاکنز کے مطابق ’آج یعنی سوموار کے روز امریکی افواج نے ’ایم وی توسکا‘ کے 22 عملے کے اراکین کو ایران واپسی کے لیے پاکستان منتقل کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے، جب کہ 6 دیگر مسافروں کو گزشتہ ہفتے ہی منتقل کر دیا گیا تھا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جہاز کو اس کی اصل ملکیت رکھنے والی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے لیے اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس بحری جہاز کو گزشتہ ماہ ایران کے خلاف امریکی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کے دوران روکا اور ضبط کیا گیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی،فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

Next

استور; بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme