جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جس طریقے سے ون کونسٹی ٹیوشنل ایونیو کو بیچا گیا سی ڈی اے کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ون…
پاکستان نے آئی ٹی مہارت میں 70سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں 70 سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار جیت سمیت لی۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی…
پنجاب میں ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار
پنجاب میں نوجوانوں کی بیروزگاری بڑا چیلنج بن گئی،ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگارہیں۔ صوبےمیں بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوزکرگئی،لیبر فورس سروے کےمطابق پنجاب میں 4 کروڑ 94 لاکھ کی لیبرفورس موجود ہے،پنجاب حکومت نے روزگار کے فروغ کیلئے…
ضبط شدہ ایرانی کنٹینر کے ارکان پاکستان منتقل، آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ
امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عملے کو آج ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا…
ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے قرار دیا ہے کہ ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی۔ عدالت نے سول ایوی ایشن کے دفتری احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے سابقہ سروس کو پنشن میں شامل نہ کرنا غیر قانونی قرار دیا اور تمام واجبات دو ماہ میں ادا کرنے کا حکم…
صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈی نینس 2026 کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی سفارش پر پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل)، آرڈیننس، 2026کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل کی تکمیل کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے سے متعلق ہے۔ ان میں کراچی میں پی آئی اے…
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔ شکر گڑھ میں کارنر میٹنگ سےخطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا…
پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کیلئے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دیں
لاہور: پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کے لیے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ثالثی کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور 30 اپریل سے نافذ قرار دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زمین کے تنازعات عدالت سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر کی ثالثی…
پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف مقرر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف دے دیا۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13 سہولت آن دی گو بازار بھی قائم ہوں گے، 27 نئے سہولت بازاروں میں 1300 نئے بزنس شروع ہوں گے، 600 سے زائد افراد کے لئے…
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 3500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ…