امریکہ نے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا، تہران کا جائزہ۔
اسلام آباد : ایران کی جانب سے امریکہ کو بھیجی گئی ےتجاویز کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، الجزیرہ کے مطابق ایرانی تجاویز تین مراحل پر مشتمل ہیں، پہلے مرحلے میں آبنائے ۃرمز کو کھولنا اور ناکہ بندی کا ختمہ شامل ہے، جبکہ سمندری بارودی سرنگوں کو ہٹانے کی زمہ…
پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست
Peshawar Zalmi نے Pakistan Super League سیزن 11 کا ٹائٹل جیت کر ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی، فائنل میں Hyderabad Kings کو شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی۔ اس سے قبل زلمی نے 2017 میں بھی ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ Gaddafi Stadium لاہور میں کھیلے…
وزیراعظم شہباز شریف پی ایس ایل 11 فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے
وزیر اعظم محمد شہبازشریف Pakistan Super League سیزن 11 کا فائنل دیکھنے کے لیے Gaddafi Stadium لاہور پہنچ گئے، جہاں شائقینِ کرکٹ کی بڑی تعداد پہلے ہی اسٹیڈیم کو کھچا کھچ بھر چکی تھی۔ لاہور کے شہریوں نے غیرمعمولی جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ…
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ افغانستان بھارت کی پراکسی بنا ہوا ہے اور بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وار کر رہا ہے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے، ہم اچھے ہمسائے کی طرح خطے میں امن …
79 برسوں سے عوام کو نعروں، جھنڈوں کے ذریعے دھوکا دیا جا رہا: حافظ نعیم الرحمان
خیبرپختونخوا کے ضلع دیربالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ طاقتور طبقات کو آئین کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول پر ناجائز طریقے سے 160روپے لیوی لی جارہی ہے، پٹرول کی لیوی غریب عوام ادا کرتے ہیں، موٹرسائیکل…
وزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم نے فائنل مقابلے میں شامل دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور دیگر وزرا بھی موجود تھے۔ قذافی اسٹیڈیم آمد…
نائب وزیراعظم کا سفارتکاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے ہم منصب ایمن صفادی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایمن صفادی نے خطے میں کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فریقین کے درمیان تعمیری روابط کو فروغ دینے کیلئے…
کراچی پورٹ پر جہازوں کی مسلسل آمدورفت تجارت میں بہتری کا اشارہ قرار
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر 19 جہازوں کی آمد اور ایک جہاز کی روانگی شیڈول ہیں۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا ۔ کہتے ہیں جہازوں کی مسلسل آمدورفت سمندری تجارت میں بہتری کا اشارہ ہے۔ جنید انوارچوہدری کے…
ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے،طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے، منفرد مقام کی وجہ سے دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد…
اےڈی بی کا پاورگرڈ اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا کے پاور گرڈ اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ نیٹ ورکس کو جوڑنے کیلئے 70 ارب ڈالر مالیت کا پروگرام شروع کر دیا گیا۔ صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق توانائی اور ڈیجیٹل رسائی خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی…