فیفا کی ایران کو ورلڈ کپ مذاکرات کے لیے زیورخ ہیڈکوارٹرز آمد کی دعوت
عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ایران کی فٹبال فیڈریشن کو ورلڈ کپ 2026 میں شرکت سے متعلق اہم مذاکرات کے لیے اپنے ہیڈکوارٹرز مدعو کر لیا ہے، جسے موجودہ جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی و اسپورٹس پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی…
آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔ سماء سے خصوصی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ازلی دشمن کو ایسی شکست فاش…
آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف علاقائی آبی…
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ
آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے کیلئے توانائی…
چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا
چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ہیڈکوارٹر میں…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی…
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں…
وزیراعظم کی ٹیکس تنازعات کے جلد حل کیلئے متبادل نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس مقدمات کے حوالےسے بنائی گئی ٹاسک فورس کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی اور کہا متبادل نظام سے عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم اور ٹیکس مقدمات کے فیصلے جلد ہوں گے ۔ ایف بی آر قانونی ونگ میں ضرورت کے مطابق بہترین افرادی قوت رکھنے کی…
پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر اعظم میاں شبہاز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے…
معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی
اسلام آباد میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے زیر اہتمام کتاب ‘The Battle of Truth’ (سچ کی جنگ) کی تقریب رونمائی ہوئی جہاں وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دنیا نے بھارت کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف…