Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کرے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مالی بوجھ سے بچنے کے لیے توانائی اور ایندھن کی قیمتوں میں بر وقت ایڈجسٹمنٹ ضروری ہے، توانائی اور بجلی کے نرخوں سے متعلق ریگولیٹر اداروں کی تجاویز پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومت کو توانائی، بجلی کے نرخوں سے متعلق ریگولیٹراداروں کی تجاویز پر عمل کرنے کا مشورہ دیدیا، نئے بجٹ میں ٹیکس استثنیٰ، چھوٹ اور رعایتیں کم کرنے کی بھی تجویز دیدی۔

آئندہ بجٹ کے لیے ٹیکس نیٹ میں توسیع اور اخراجات مزید کم کرنے کی تجاویز زیرغور ہے، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں سالانہ کم از کم ایک فیصد  اضافے کی تجویز ہے۔ قرضوں کے بوجھ کو کم کرنے کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی کردی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

Next

آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme