سرکاری اور نجی سکولوں کی ٹرانسپورٹ میں کیمرے لگانے کی قرارداد منظور
حکومتی رکن ماریہ طلال نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس کے متن میں لکھا گیا کہ یہ ایوان حکومت پنجاب سے سفارش کرتا ہے کہ صوبے میں پبلک و پرائیویٹ سکولوں کی وینز، بسوں اور رکشوں میں بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرار داد میں لکھا…
معرکہ حق میں جارحیت کا بھرپور دفاع کیا، بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا: اسحاق ڈار
وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈارکا سفرا اور ڈپلومیٹک کور سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں معرکہ حق کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نےاپنی سرزمین کا دفاع بھرپور انداز میں کیا، ملکی امن اور استحکام کے لیے پاک فوج نےدلیری…
چھٹی پیغام اسلام کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوگی: طاہر اشرفی
پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر، فلسطین اور پاک سعودی دفاعی معاہدے کے حوالے سے بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مفتی اعظم فلسطین، سعودی عرب اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات کانفرنس میں شریک ہوں…
جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ شیخ ادریس کی شہادت کےخلاف کل بروز بدھ اور بروز جمعہ بھرپور پُرامن مظاہرے ہوں گے۔ اسلم غوری نے کہا کہ صوبائی اورضلعی تنظیمیں چاروں صوبائی ہیڈ کوارٹرز اور اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا…
فیلڈ مارشل کو نوبیل امن انعام کیلئے سفارش کی جائے، قرارداد جمع
قرارداد ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایران امریکا جنگ رکوانے کے لئے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں…
بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ریپریزنٹیشن پر آئندہ سماعت سے قبل سپیکنگ آرڈر جاری کریں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 6 مئی کی سماعت میں عدالت میں پیش ہوں۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا ۔ توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس کی فراہمی، قیمتوں کے تعین اور…
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں ریلیاں، یادگار چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت بلتستان میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا، پاکستان کی بہادر افواج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ گلگت شہر میں مختلف تعلیمی اداروں ،سماجی، سیاسی اور ادبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد…
معرکہ ٔ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈر ز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس دوران فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ فورم نے…
مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ امارات شیخ محمد بن زاید سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے،…