Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں ریلیاں، یادگار چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں ریلیاں، یادگار چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت بلتستان میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد  کیا گیا،  پاکستان کی بہادر افواج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

گلگت شہر میں مختلف تعلیمی  اداروں ،سماجی، سیاسی اور ادبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ عوام ریلیوں کی شکل میں یادگار چوک پر جمع ہو ئے جہاں مرکزی تقریب منعقد ہوئی ۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے  آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ۔

نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ بزدل بھارت اپنی ذلت کو کبھی نہیں بھولے گا۔ اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔ تقریب کے شرکاء نے پاک فوج کے حق میں پرجوش نعرے لگائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ ٔ حق  عوام، حکومت اور  افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے: فیلڈ مارشل

Next

حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme