1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا
پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی جائزے کی منظوری…
کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا مسئلہ حل ہونا ہے، کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ڈپلومیسی کا فیصلہ سیاسی…
پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیزہے، سعودی عرب کو کوئی خطرہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ بھارت…
ہم پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈرز نہیں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈرز نہیں ہیں، بات چیت سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہم ریاست…
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کےمطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے پاکستانی چوک کے قریب واقع نجی اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق جبکہ پندرہ…
بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف
ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف نے کہا کہ ہم نے ٹرائی…
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کرلیا گیا۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور کیا جائے گا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں اعلیٰ عدالتوں کے ججز کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع…
معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے،ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف
ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے۔ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف نے…
تھیٹرز پر چھاپوں کے خلاف درخواست؛ لاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے تھیٹرز اور ڈرامہ ہالز پر پیرا فورس اور پولیس کے مبینہ چھاپوں کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے 13 مئی تک جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس Ahmed Nadeem Arshad نے کی، جبکہ درخواست گزار صابر علی اور دیگر تھیٹر ٹھیکیداروں کی…
کراچی کی سڑکوں سے پی ٹی وی تک؛ اظہر میمن کو بی ایس 16 ملازمت کی پیشکش
کراچی کی سڑکوں پر محنت مزدوری کرتے ہوئے منظرِ عام پر آنے والے نوجوان اظہر میمن کی زندگی نے حیران کن موڑ لے لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد انہیں Pakistan Television Corporation میں بی ایس 16 کی ملازمت کی پیشکش کر دی گئی ہے۔ اظہر میمن نے…