Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کےمطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے پاکستانی چوک کے قریب واقع نجی اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی جس سے ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق جبکہ پندرہ بچوں کو زندہ نکال لیا گیا اور 9 بچوں سمیت دیگر کو زخمی حالت میں اہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،زخمیوں میں خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب واقعہ کی اطلاع ملنے پرکمشنرڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری اور ارپی او اظہر اکرم سمیت دیگر اعلی افسران اہسپتال پہنچ گئے،جہاں انھوں نے زخمی بچوں کی عیادت کی اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا،واقعے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف

Next

ہم پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈرز نہیں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme