Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 2 Min Read
Comments Off on بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف

ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔

معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف نے کہا کہ ہم نے ٹرائی سروس پلانز کی گائیڈنس طے کی، ایئرفورس نے پہلی بار ملٹی ڈومین آپریشنز کو انٹیروگیٹ کیا، پاک فضائیہ دشمن کی ہر سرگرمی کو نوٹ کررہی تھی۔

ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف نے کہا کہ بھارت کو اپنی فورس کو ری الائن کرنا پڑا، ہم نے بارڈر پر مضبوط سیف گارڈ رکھا ہوا تھا، دشمن ہمارے بارڈر کے قریب آنے کی جرات نہیں کرسکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال 29اپریل کو 4رافیل طیارے کشمیر ریجن میں مڑنے کی کوشش کرتے ہیں، پاک فضائیہ کی جانب سے رافیل طیاروں کو چھوٹا سا ویلکم نوٹ دیاگیا، رافیل طیاروں کا ڈیٹا لنکس،امیج ،کمیونیکشن اور گائیڈنس کھوگئے تھے، چار رافیل طیاروں نے ایمرجنسی ریکوری سرینگر میں کی۔

ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف کے مطابق ہم نے جارحانہ فلائٹس جاری رکھیں، ہم بھارت کے کمیونیکیشن سسٹم کو ٹارگٹ کرتے رہے، پاک ایئرفورس نے بھارت کے ڈیٹا سینٹر کو بھی نشانہ بنایا، بھارتی طیارے ہماری حدود میں نہیں آئے، بھارتی طیاروں نے اپنی حدود سے اسٹیٹ آف ویپن لانچ کیے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا دفاعی پوسچر سیکنڈز میں جارحانہ پوسچر میں تبدیل ہوا، پاکستان کا ردعمل دشمن کے لیےعظیم سرپرائز تھا، ہمارا دفاعی پوسچر سیکنڈز میں جارحانہ پوسچر میں تبدیل ہوا، بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا، چار رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29، ایک میراج 2000، ایک مہنگا طیارہ گرایا۔

ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف نے کہا کہ بھارت کے کئی طیارے ریکورنہ ہوئے، 10 مئی کو انہوں نے پری ایمشن کرناچاہی، ہم نےان کے16ایئربیسز کو نشانہ بنایا، براہموس سائٹ،2 مہنگی ایس400بیٹریز کو تباہ کیا، پاک فضائیہ کی یہ پرفارمنس دشمن کےلیے ناقابل یقین تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا

Next

ڈیرہ غازی خان میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق 15 زخمی ہوگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme