Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیزہے، سعودی عرب کو کوئی خطرہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ بھارت کبھی فتنہ الخوارج،کبھی فتنہ الہندوستان کو استعمال کرتا ہے،افغان وزیرخارجہ سے مل کر بھارت نے پاکستان کیخلاف پلاننگ کی،پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیزہے،پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بہت گہرےہیں،حرمین شریفین کی سلامتی سعودی عرب کی سلامتی سے جڑی ہے،سعودی عرب کو کوئی خطرہ ہمارے لیے بھی خطرہ ہے،سعودی عرب کی سیکیورٹی اور سلامتی عزیزہے، ہم نے جو وعدہ کیا ہے،اسے پورا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈپلومیسی کا فیصلہ سیاسی قیادت نے کرنا ہے،پانی ایک بنیادی حق ہے، کسی کو حق نہیں کہ وہ 25 کروڑ عوام کے مستقبل سے کھیل سکے، معرکہ حق عسکری و سیاسی قیادت کی بصیرت سے جیتا، انڈس واٹر ٹریٹی کے مطابق 6 دریاؤں کی تقسیم کی گئی، ان 6 دریاؤں پر صرف پاکستان کا حق ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا مسئلہ حل ہونا ہے، کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ہم پاکستانی سیاست میں اسٹیک ہولڈرز نہیں ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

Next

کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme