پنکی زہر بیچتی تھی، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدگی سے نہیں لیا: شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انمول عرف پنکی زہر بیچتی تھی، ان کا پورا نیٹ ورک ہے، بدقسمتی سے ہم نے منشیات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ شرجیل انعام میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
گورنر خیبر پختونخوا سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش، پنجاب سے گندم اور آٹے پر عائد پابندی، امن و امان اور دیگر اہم صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر نے…
ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیٹری کمپلائنس میں نمایاں بہتری آگئی۔ رواں سال فروری سے اپریل کے دوران 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں…
امریکا نے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیدیا
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا ہے۔ ایڈمرل بریڈ کوپر کےمطابق پاکستان خطےمیں داعش خراسان کےخلاف جنگ میں…
محکمہ موسمیات کی آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی کردی۔ لاہور میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے,محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا موسم انتہائی گرم اور خشک رہےگا جبکہ آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ماہرین…
صارفین سے بجلی بلز میں 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایف بی آر نےتوانائی سیکٹرکو ہی ٹیکس کولیکشن ایجنٹ بنا دیا،صارفین سےبجلی بلزمیں نوروپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہےکہ بجلی بلز میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں،جن میں 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس،انکم ٹیکس…
دبئی میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی، چین، امریکہ اور یو اے ای کی مشترکہ کارروائی میں 276 گرفتار
چین، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کی پولیس نے دبئی میں ایک بڑی مشترکہ کارروائی کے دوران ٹیلی کام اور آن لائن فراڈ میں ملوث 276 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ بین الاقوامی سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا مشترکہ…
بھارتی آرمی چیف ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کو یاد رکھیں، طاہر محمود اشرفی
وزیراعظم کے مشیر، پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اور پاکستان علما کونسل کے چئیرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے آرمی چیف کو پاکستان کو دھمکیاں دینے کے بجائے گزشتہ سال مئی میں ہونے والے ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کو یاد رکھنا…
نیپالی شیرپا کامی ریٹا نے ریکارڈ 32ویں بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
نیپالی شیرپا گائیڈ کامی ریٹا نے ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو ریکارڈ 32ویں مرتبہ سر کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 56 سالہ نیپالی شیرپا گائیڈ کامی ریٹا اتوار کی صبح مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 12…
بلغاریہ نے پہلی بار یوروویژن گانا مقابلہ جیت لیا، اسرائیل دوسرے نمبر پر رہا، پانچ ممالک کا بائیکاٹ
بلغاریہ نے پہلی مرتبہ معروف بین الاقوامی موسیقی مقابلے Eurovision Song Contest کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت Vienna میں منعقدہ فائنل میں بلغاریہ کی گلوکارہ Dara نے اپنے گانے “Bungaranga” کے ذریعے…