ایرانی صدر نے 4500 سال پرانے درختوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں
ایران کے صدر Masoud Pezeshkian نے ایران میں موجود تقریباً ساڑھے چار ہزار سال قدیم تاریخی درخت “سرو” کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جسے ایشیا کے قدیم ترین زندہ جانداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ صدر پزشکیان نے اپنے پیغام…
لندن میں ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر تقریب
پاکستان بزنس فورم کے زیرِ اہتمام لندن میں ’’بنیان مرصوص‘‘ اور ’’معرکۂ حق‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی Fahad Amjad تھے جبکہ صدارت Pir Hazrat…
پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تصاویر وائرل
پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی 70ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 15 مئی کو اداکارہ نے اپنی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا، جس میں شوبز…
سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ، اسکور 96 رنز
بنگلا دیش میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے۔ Sylhet میں جاری میچ میں پاکستان نے 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ دوسرے روز کا آغاز کیا، تاہم دونوں اوپنرز جلد پویلین لوٹ گئے۔ اذان اویس 13…
پنجاب آرٹس کونسل کی کارروائی، متعدد تھیٹر فنکاروں پر پابندی عائد
پنجاب آرٹس کونسل نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کئی تھیٹر فنکاروں کے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ای مانیٹرنگ اور مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر یہ کارروائی عمل میں لائی…
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیان کو غیرذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے متنازع اور اشتعال انگیز انٹرویو کو غیر ذمہ دارانہ اور جنگی جنون پر مبنی قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ جوہری طاقت رکھنے والے ہمسائے کو جغرافیے سے ختم کرنے کی بات…
امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی ملنے لگی۔ ، امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کےنام تعریفی خط ارسال کیاہے،خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب…
پاکستان میں کیمبرج کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کا دائرہ برطانیہ تک پہنچ گیا
پاکستان میں کیمبرج امتحانات کے پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ برطانیہ تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں کیمبرج امتحانات کےمبینہ پیپر لیک اسکینڈل کی تحقیقات اب بین الاقوامی سطح تک پھیل گئی ہیں،ذرائع کے مطابق برطانوی اداروں نے بھی معاملے کی تحقیقات…
عیدالاضحیٰ کے موقع پر موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
عیدالاضحیٰ کے موقع پر موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کےمطابق فیصلہ عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا۔اوور لوڈ اورغیرفٹ گاڑیاں سنگین حادثات کا سبب بن سکتی ہیں،جانوروں…
ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ذوالحج کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔ آج ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی، اگر چاند نظر نہیں آیا تو…