خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مختلف مقامات پرخفیہ اطلاعات پر آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز دتہ خیل اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں…
فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار
کوئٹہ میں عید کی خوشیوں میں مگن نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر فتنۂ ہندوستان بھارتی پراکسیز بشمول بی ایل اے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نام نہاد “حقوق” یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ صرف غیر ملکی…
ایران نے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا، سخت ردعمل کی دھمکی
ایران کے صوبے ہرمزگان میں ایک مبینہ اسرائیلی جاسوس ڈرون کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر مار گرایا ہے، ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون ساحلی علاقے کے قریب پرواز کر رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی فضائی دفاع نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو تباہ…
دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں عوام کا عزم کمزور نہیں کرسکتیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے چمن پھاٹک کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستانی عوام کا عزم کمزور نہیں کرسکتیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں شہبازشریف کا مزید کہنا تھا دھماکے میں قیمتی جانوں کا…
ترکیہ ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کی حمایت کے لیے تیار، خطے میں استحکام پر زور
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی حمایت کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اس عمل…
حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام سے ریلیف چھین لیا۔ دستاویز کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 80 پیسے کمی بنتی تھی، ڈیزل پر لیوی 52 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر58 روپے فی لیٹرکردی گئی۔ دوسری جانب…
پاکستان کی کھیلوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
پاکستان کی کھیلوں کی صنعت نے رواں مالی سال 2025-2026 کے پہلے دس ماہ کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی ہے، جس کے تحت کھیلوں کے سامان کی مجموعی برآمدات میں 14.89 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل…
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی، دو گولڈ سمیت پانچ تمغے حاصل
چین کے شہر پانزیہوا میں منعقد ہونے والی 33ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔ بوائز انڈر 17 فائنل میں پاکستان کے نعمان…
عیدالاضحٰی کے موقع پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ “ستھرا پنجاب” مہم کےتحت صوبےبھرمیں صفائی اقدامات مزید مؤثر اور تیز کیے جا رہے ہیں،کھلےعام کچرا پھینکنے اورتعفن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس…
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاک چین دوستی سمندر سے…