Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران نے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا، سخت ردعمل کی دھمکی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران نے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا، سخت ردعمل کی دھمکی

ایران کے صوبے ہرمزگان میں ایک مبینہ اسرائیلی جاسوس ڈرون کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر مار گرایا ہے، ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون ساحلی علاقے کے قریب پرواز کر رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی فضائی دفاع نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کو تباہ کیا، تاہم اس حوالے سے آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

دوسری جانب پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی نئی جارحیت کا جواب علاقائی نہیں بلکہ تباہ کن اور فیصلہ کن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دشمن ماضی میں بھی جنگ کے دوران پسپائی پر مجبور ہوا اور بالآخر جنگ بندی کی طرف گیا، جبکہ ایرانی مسلح افواج کی کارروائیوں اور عوامی حمایت نے دشمن کے منصوبے ناکام بنائے۔

جنرل وحیدی کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے خلاف حالیہ کشیدگی میں ایران نے برتری حاصل کی ہے، اور ملک کا اصل اثاثہ عوام کا اتحاد اور مزاحمتی جذبہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں عوام کا عزم کمزور نہیں کرسکتیں،وزیراعظم

Next

فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme