Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستان کی کھیلوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی کھیلوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان کی کھیلوں کی صنعت نے رواں مالی سال 2025-2026 کے پہلے دس ماہ کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی ہے، جس کے تحت کھیلوں کے سامان کی مجموعی برآمدات میں 14.89 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اپریل کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات 357.911 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ حجم 311.514 ملین ڈالر تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق فٹ بال کی برآمدات میں 19.92 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو 185.202 ملین ڈالر سے بڑھ کر 221.867 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو اس شعبے میں نمایاں بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔

تاہم دستانوں کی برآمدات میں 7.60 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث اس شعبے کا حجم 52.900 ملین ڈالر سے کم ہو کر 48.878 ملین ڈالر رہ گیا۔

اپریل 2026 کے دوران بھی مثبت رجحان دیکھا گیا، جہاں کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 33.38 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 38.839 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ گزشتہ سال اپریل میں یہ 29.119 ملین ڈالر تھیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی، دو گولڈ سمیت پانچ تمغے حاصل

Next

حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme