پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ صرف 430 آپریٹ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 24 گھنٹے میں کراچی سے 123، اسلام آباد سے 134اور لاہور سے 100 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ ملتان سے 23، پشاور سے 16، سیالکوٹ سے 20، فیصل…
امریکہ کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری لازمی ہوگی، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی منظوری لازمی ہوگی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کے تمام اہم اور اسٹریٹجک فیصلے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے دائرہ…
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل
نوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر گزشتہ روز آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی…
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی: حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیل ہوں گی۔ حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل…
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ۔ پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، اٹل شریف…
اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کا اہم اجلاس طلب، ایران امریکہ مجوزہ معاہدے پر غور ہوگا
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ملک کی سکیورٹی کابینہ کا ایک اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں امریکہ اور ایران کے درمیان زیر غور متوقع امن معاہدے کی تفصیلات پر غور کیا جائے گا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اس ممکنہ معاہدے…
پاکستان اور چین کے درمیان نمک کی صنعت میں تاریخی معاہدہ، معدنی شعبے میں نئی پیش رفت
پاکستان کے معدنی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں Pak Salt Corporation اور China National Salt Industry Group کے درمیان طویل المدتی اسٹریٹجک تعاون کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان کے راک سالٹ کے وسیع ذخائر…
آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو “اچھی خبر” مل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں “اہم پیش رفت” ہوئی ہے اور آئندہ چند گھنٹوں میں دنیا کو “اچھی خبر” مل سکتی ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یہ ابھی حتمی معاہدہ نہیں ہوگا۔ بھارت کے دورے کے دوران نئی دہلی میں صحافیوں سے…
سعودی عرب نے حج سکیورٹی کے لیے فضائی دفاعی حصار قائم کر دیا
سعودی عرب نے حج کے دوران حجاج کرام کے تحفظ اور مقدس مقامات کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جامع دفاعی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق مسجد الحرام کے اطراف مضبوط فضائی دفاعی حصار قائم کر دیا گیا ہے جبکہ حج کے اہم مقامات منیٰ، مزدلفہ اور…
ایران امریکہ کشیدگی: 27 ممالک نے مالی مدد کے لیے عالمی بینک سے رجوع کر لیا
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگی صورتحال کے باعث عالمی معیشت دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، جس کے بعد 27 ممالک نے مالی معاونت کے لیے World Bank سے رجوع کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ 27 ممالک اُن 101 ریاستوں…