جاپان میں مسجد تنازع عالمی موضوع بن گیا، سفیر پاکستان کی شرکت پر سفارتخانے کی وضاحت
جاپان کے شہر Kawagoe میں قائم جامع مسجد رمضان سے متعلق تنازع اب مقامی انتظامی معاملے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کر چکا ہے۔ مسجد کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر کی شرکت کے بعد اس معاملے کو جاپانی، بھارتی اور اسرائیلی میڈیا میں نمایاں…
ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کر دیے
ایران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی رہنماؤں کے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی سے متعلق امریکی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے…
ایران کے کویت، بحرین اور عراق پر حملے، عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت متعدد ممالک سے رابطہ
خلیجی خطے میں حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سفارتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ Abbas Araghchi نے پاکستان، فرانس، ترکیہ، قطر، مصر اور سعودی عرب سمیت متعدد ممالک…
ایران نے کویت اور بحرین پرامریکی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا
ایران کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور بحرین مبینہ طور پر امریکہ کی جانب سے ایرانی تنصیبات پر ہونے والی کارروائیوں میں “براہ راست اور واضح طور پر” ذمہ دار ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خلیجی خطے میں سکیورٹی صورتحال پہلے ہی انتہائی کشیدہ…
بنگلا دیش کے خالد الرحمان 99 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں صدر منتخب، پاکستان کی مبارکباد
بنگلا دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس (2026-2027) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ایک سخت اور قریبی مقابلے کے بعد قبرص کے امیدوار Andreas S. Kakouris کو شکست دی۔ 193 رکنی اقوام متحدہ میں ہونے والی خفیہ رائے شماری…
نئی دہلی میں خوفناک آتشزدگی، ریسٹورنٹ سمیت عمارت جل گئی، غیرملکی سمیت 21 افراد ہلاک
بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نئی دہلی کے علاقے Malviya Nagar میں پیش آیا، جہاں ایک عمارت میں قائم…
ایرانی میزائل حملے کے بعد کویت ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، متعدد افراد زخمی
ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے نتیجے میں کویت ائیر پورٹ کے ایک ٹرمینل کو نقصان پہنچا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کویتی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹ پر تمام پروازیں اگلے حکم تک معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں اور…
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاسدارانِ انقلاب کا امریکا کو سخت جواب و پیغام
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے خلیج میں رات گئے ہونے والی کارروائیوں کی مزید تفصیلات جاری کرتے ہوئے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔ پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ…
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شدت، امدادی کارکن سمیت 7 افراد جاں بحق
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون اور فضائی حملوں میں ایک امدادی کارکن سمیت کم از کم 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لبنانی سول ڈیفنس کے مطابق ضلع Tyre District کے علاقے الحوش میں اسرائیلی…
نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کے 70 فیصد حصے پر قبضے کے ہدف کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق مجوزہ منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ کیپیٹل ہل میں ایوان کی تخصیصی کمیٹی کے اجلاس کے…