پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ
اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر استقبال کیا۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ…
گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وفاق نے صوبے کو یومیہ پینتیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس دینے کی یقین دہانی کرادی۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا…
فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک
فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز نے سارانان کے علاقے ارجم کلی میں کامیاب آپریشن میں خارجی بصیر کو ہلاک کیا۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر خارجی کمانڈر کے افغان ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ مارا…
بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں توسیع
آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔ نئےمالی سال کےبجٹ پر مشاورت جاری رہےگی ۔ فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر تاحال مکمل اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ چند نکات پر مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی ہدف میں…
امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششیں، وزیرداخلہ کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات
امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی پاسداران انقلاب کے جنرل احمد وحیدی سے بھی ملے۔…
شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، بجٹ تجاویز پیش کیں
وفد میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، ارکان قومی اسمبلی سید امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے، ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے وزیراعظم…
خیبرپختونخوا میں کل سے سی این جی سٹیشن کھل جائیں گے: فیصل کریم کنڈی
اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخوا ڈاکٹرعباد اللہ، صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ صوبے کےعوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے، مسائل حل کرنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا…
انمول پنکی چالاک ملزمہ، میرٹ پر تفتیش کریں گے: کراچی پولیس چیف
انمول پنکی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف آزاد خان کا کہنا تھا کہ انمول کے وکیل نے جو باتیں کیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، جب تک تفتیش مکمل نہیں ہوگی تب تک یہ نہیں بتا سکتے کہ کون اس کے پیچھے تھا۔ آزاد خان نے کہا کہ…
پاکستان کو ٹیکنالوجی کا صرف صارف نہیں تخلیق کاربننا ہوگا: احسن اقبال
وفاقی دارالحکومت میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر خطاب کرتے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت مستقبل کی دنیا کا تعین کرے گی، خواتین پاکستان کی نالج ریولوشن کی معمارہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی کا صرف صارف…
الیکشن کمیشن کا اجلاس، کوئٹہ بلدیاتی انتخاب پر غور و خوض
اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری و آئی جی بلوچستان اور سینئر افسران نے خصوصی طور پر شرکت کی، چیف سیکرٹری و آئی جی نے خضدار میں دہشتگردوں کی موجودگی اور قبائلی اختلافات سے آگاہ کیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار کی سیٹ اختر مینگل…