Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 2 Min Read
Comments Off on پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ

اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر استقبال کیا۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔  صدر زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

پرنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم  کی اسماعیلی برداری امامت سنبھالنے کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے نور خان ایئر بیس پر خوش آمدید کہا۔ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ بچوں نے معزز مہمان کو پھول پیش کیے۔

ایوانِ صدر پہنچنے پر تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے پرنس شاہ رحیم آغا خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ سلامی دی۔

معزز مہمان کی صدر آصف زرداری، آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات۔ صدر مملکت نے آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کی صحت ، تعلیم اور ماحولیاتی تحفظ  کیلئے پاکستان میں دیرینہ خدمات کو سراہا۔ کمزور طبقات کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئےتعاون کو مزید مضبوط بنانے کےعزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

ایوان صدر میں پرنس آغا خان  کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔ وزیرِاعظم  شہباز شریف،  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔

پرنس رحیم آغا اپنے پہلے دورے کے دوران زیادہ وقت شمالی علاقہ جات میں گزاریں گے۔ 21 سے 25 مئی تک گلگت بلتستان اور چترال میں قیام کے دوران ملاقاتیں ہوں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف2روز کھلے رہیں گے

Next

پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme