Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک

فتنہ الخوارج کا افغان سرغنہ خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی فورسز نے سارانان کے علاقے ارجم کلی میں کامیاب آپریشن میں خارجی بصیر کو ہلاک کیا۔ خفیہ معلومات کی بنیاد پر خارجی کمانڈر کے افغان ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔

مارا جانے والا بصیر خارجی کمانڈر نوراللہ کا بیٹا تھا ۔ وہ سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں کا منصوبہ ساز رہا ۔ خارجی بصیر شعبان کےعلاقے میں دراندازی کی کوششوں کا آپریشنل کمانڈر بھی تھا۔

رواں سال 22 فروری کو خارجی بصیر کے زیرنگرانی کام کرنے والے 5 خودکش بمباروں کو پشین میں جہنم واصل کیا گیا۔ خارجی بصیر کی ہلاکت کو سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابی قرار دیا گیا ۔ آپریشن عزم استحکام کے تحت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں توسیع

Next

گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme