راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
راولپنڈی میں آن لائن فحش ویڈیوز کی لائیو اسٹریمنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب،پولیس نے ملکی و غیر ملکی ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے راولپنڈی کے علاقے روات میں بڑی کارروائی کرتے ہوئےآن لائن فحش ویڈیوزبنانے اور لائیو اسٹریمنگ کرنے والے گروہ کو…
مالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری، حکومت اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےمالی سال 26-2025 کا اقتصادی جائزہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کرتے وقت وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے، رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر یقینی صورتحال…
قومی اسمبلی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 منظورکرلیا
قومی اسمبلی نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 منظورکرلیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے پیش کیا، حکومتی رکن ہما اخترچغتائی کی جانب سے پیش کردہ ترمیم بھی کثرت رائےسےمنظورکیا،حکومتی…
مارکیٹوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
توانائی بچت مہم کے تحت پنجاب بھر میں کاروبار کےلیے نئے اوقات جاری کردیے گئے۔ کریانہ سٹورز، گروسری سٹورز کاٹائم ایک گھنٹہ بڑھادیا گیا، کریانہ سٹورز، گروسری سٹورز اور شادی ہالز رات 10 بجے بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مالز، بازار اورمارکیٹیں رات 9…
ماحولیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، شعور کے بغیر محفوظ مستقبل ممکن نہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس ”گرین جرنلزم“ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس مقصد کے لیے عملی اقدامات اور پلیٹ فارم قابلِ تحسین ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ…
کشمیر متنازع خطہ، بھارت غیرذمہ دارانہ بیانات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: دفتر خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بھارت غیرذمہ دارانہ بیانات سےمقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےتوجہ ہٹانا چاہتا ہے، کشمیر عالمی سطح پرتسلیم شدہ متنازع خطہ ہے، یو این سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیر کےعوام سےحق خودارادیت کاوعدہ کیا گیا،…
بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ ہونے پر بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ نوٹس جاری کرتے…
این ٹی سی اور سن شائن انرجی ٹیکنالوجی چائنہ میں معاہدے پر دستخط
اس معاہدے کا بنیادی مقصد پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور بگ ڈیٹا اینالیٹکس کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے اس موقع پر کہا کہ ڈیجیٹل رابطہ کاری کو جدید…
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں، قومی اقتصادی…
ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔پاکستان تیزی سے خطے کا جدید اور ڈیجیٹل معیشت پر مبنی ابھرتا ہوا ٹیک ہب بن رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے…