بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب، لاپتا افراد کی آڑ میں کئی نوجوان دہشتگردی میں ملوث
بلوچستان میں لاپتا افراد کے مسئلے پر جاری بحث کے دوران سیکیورٹی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے بار بار یہ مؤقف سامنے آتا رہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستوں میں شامل بعض افراد بعد ازاں دہشتگرد تنظیموں کے ارکان یا سہولت کاروں کے طور پر سامنے آئے ہیں، حالیہ…
کوئٹہ: 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں ریگی ناصران کلی مہترزئی میں اس وقت پیش آیا جب گندم تھریشر کے استعمال کے بعد حساب…
راولپنڈی: نرس سےمبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیو بنانےکامقدمہ درج
راولپنڈی کے مقامی اسپتال کی نرس سے گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جبکہ گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے کا واقعہ فروری میں پیش آیا۔ ایف آئی آر…
پاور سیکٹر میں جدت کی جانب اہم قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم
ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کا کہنا ہےکہ ماضی میں مختلف اداروں کی جانب سے متضاد اعداد و شمارجاری کیےجانے کے باعث…
کوکین کوئین انمول پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات، رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع
منشیات اسمگلنگ میں گرفتار انمول عرف پنکی سے متعلق مزید اہم انکشافات سامنے آگئے۔ سندھ پولیس نے تحقیقات پر پیش رفت رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرا دی۔ ملزمہ کے تین بھائی اور منشیات سپلائی کرنے والے 25 رائیڈرز بھی گرفتار کرلیے۔ ملزمہ کی جانب سے کوکین میں…
پشاور: کالجز اور جامعات کےلیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ و ثانوی تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجوں اور جامعات میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق سمرزون کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ ونٹر زون کے تعلیمی اداروں میں یکم جولائی…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشاورت جاری
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے وفود کے درمیان گلگت میں اہم مشاورتی ملاقات ہوئی۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ملاقات میں حکومت سازی کے ممکنہ فارمولے، سیاسی تعاون اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظر نامے میں نمایاں
پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہوگئی۔ امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صرف دو سال پہلے تک بھی امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں پاکستان کا کردار ناقابلِ تصور تھا، فیلڈ مارشل…
فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں سے اہلخانہ کا لاتعلقی کا اظہار
گوادر سے تعلق رکھنے والے علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی اقرا گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے اوراس کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات موصول نہیں ہوئیں، تمام رشتہ داروں اورجاننے والوں نے ممکنہ مقامات پراس کی تلاش کی، تاہم اس کا کوئی سراغ نہیں…
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، زیرِ تربیت اے ایس پیز سے ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ زیرِ تربیت افسران جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ پولیسنگ کو اپنا شعار بنائیں، فیلڈ میں عوام کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز ملک کا مستقبل ہیں، ان کی پیشہ ورانہ…