Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔پاکستان تیزی سے خطے کا جدید اور ڈیجیٹل معیشت پر مبنی ابھرتا ہوا ٹیک ہب بن رہا ہے۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 جیسے بڑے عالمی ٹیک ایونٹس کا انعقاد ممکن ہوا، انڈس اے آئی ویک 2026 جیسے پروگراموں نے مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اسی طرح سپرنیٹ گلوبل کی توسیع کی گئی جس سے پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات اور زرمبادلہ میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی سے پاکستان میں 5G سپیکٹرم کا آغاز ہوا اور ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور شروع ہوا، وزارت آئی ٹی کی جانب سے ’اے آئی سیکھو 2026‘ کے نام سے ملک بھر میں نئی مہارتیں سکھانے کا پروگرام شروع کیا گیا۔

اس سال پاکستان کے سٹارٹ اپ ایکوسسٹم کی مجموعی ویلیو 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئی، جو2020 کے بعد نمایاں ترقی کی واضح علامت ہے، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کو عالمی معیار، سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل ترقی کے ایک مضبوط ماڈل میں تبدیل کر دیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا سے واپس بھیجے جانے والے صومالی ریفری کا وطن میں پرتپاک استقبال

Next

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme