پنجاب حکومت نے جم آئی ٹی کمپنیوں اورکال سینٹرزکو بندش کے اوقات سے استثنی دے دیا
پنجاب حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کردی،جم آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرزکوبندش کے اوقات سے استثنی دے دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے،کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ جم،آئی ٹی…
آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف علاقائی آبی…
حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور ادارہ شماریات کے باہمی اشتراک سے آئی ٹی مردم شماری ہوگی، نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا جامع ڈیٹا جمع کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت آئی ٹی کے مطابق آئی ٹی ورک…
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ
آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے کیلئے توانائی…
چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا
چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ہیڈکوارٹر میں…
مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ امارات شیخ محمد بن زاید سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے،…
معرکہ حق: پاکستان کا فتح میزائل سسٹم کا تجربہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم
اسلام آباد: معرکہ حق میں پاکستان نے فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا۔ پاکستان نے گزشتہ سال 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کر دیا۔ بھارت کے…
کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پنجاب پربیرونی قرضوں میں کمی جب کہ باقی ماندہ تمام 3 صوبوں پربیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2025 کےدوران پنجاب پر بیرونی…
وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا کہ عوامِ پاکستان اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے، نیز اپنی طرف سے، میں اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان اور برادر ملک ترکیہ کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ترکیہ میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور…
سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری
کراچی: کراچی میں سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر تفصیلی غور کیا گیا، جبکہ…