Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا کہ عوامِ پاکستان اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے، نیز اپنی طرف سے، میں اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان اور برادر ملک ترکیہ کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ترکیہ میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور شدید موسمی حالات نے صوبہ جات غازی عنتاب، شانلی عرفہ، ادیامان اور گرد و نواح کے علاقوں کو متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں اور املاک کا نقصان ہوا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس دکھ کی گھڑی میں ترکیہ کے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، ہماری دلی ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں اور اس قدرتی آفت سے متاثر ہونے والے تمام افراد کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کی امدادی اور بحالی کی کوششوں میں ہر ممکن انسانی اور مادی معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری

Next

کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme