فیلڈ مارشل کو نوبیل امن انعام کیلئے سفارش کی جائے، قرارداد جمع
قرارداد ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق ایران امریکا جنگ رکوانے کے لئے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں…
بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ریپریزنٹیشن پر آئندہ سماعت سے قبل سپیکنگ آرڈر جاری کریں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 6 مئی کی سماعت میں عدالت میں پیش ہوں۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا
حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا ۔ توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس کی فراہمی، قیمتوں کے تعین اور…
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں ریلیاں، یادگار چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت بلتستان میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا، پاکستان کی بہادر افواج کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ گلگت شہر میں مختلف تعلیمی اداروں ،سماجی، سیاسی اور ادبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد…
معرکہ ٔ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈر ز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس دوران فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ فورم نے…
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ ہے، اس پروگرام میں بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی۔ ستھرا پنجاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے، صاف ماحول شہری کا…
حکومت کا گیس بحران پر بڑا ایکشن پلان، توانائی شعبے میں اصلاحات کا فیصلہ
حکومت نےملک میں جاری گیس بحران سے نمٹنے کیلئے بڑے ایکشن پلان کی تیاری شروع کر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی شعبےمیں اصلاحات کا فیصلہ اور ادارہ جاتی ہم آہنگی بڑھانے پر زور دیا،جبکہ گیس کی فراہمی،قیمت اورطلب کےمؤثر انتظام کیلئےایک جامع حکومتی فریم ورک…
خیبرپختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے کل سے صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر ناانصافی کی گئی۔…
آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔ سماء سے خصوصی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ازلی دشمن کو ایسی شکست فاش…
سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
عید الاضحیٰ کے پیش نظرسرکاری ملازمین کو 21 مئی کو تنخواہوں اورپینشن کی ادائیگی کی جائیگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے حکومتِ پنجاب نے تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان کردیا۔ مئی…