مولانا ادریس قتل: کیمروں کی مدد سے جائے وقوعہ کی تصاویر حاصل کرلی گئیں، ایک دہشتگرد کی شناخت
چارسدہ: جے یو آئی کے سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے ملزمان کی تصاویر حاصل کرلی گئیں۔ گزشتہ روز چارسدہ میں نامعلوم افراد نے مولانا محمد ادریس کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے۔ مولانا ادریس کو گھر…
بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری
اسلام آباد: بھارت کی عبرتناک شکست کو ایک سال مکمل ہونے پر معرکۂ حق کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ ’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے ولولہ انگیز پرومو میں معرکۂ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے قومی جذبے کو گرمایا گیا…
مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی
وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی…
پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی ستھرا پنجاب کے…
گرین پاکستان انیشیٹو نے بنجر زمین کو زرعی انقلاب میں بدل دیا
بھکر: گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر کی بنجر اور ریتلے علاقے میں حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں چند ماہ پہلے تک ریت کے بلند ٹیلوں پر مشتمل زمین کو جدید زرعی و برآمدی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ منصوبے سے وابستہ کمپنی پینٹیرا لمیٹڈ کے سی ای او…
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ملک بھرمیں جشنِ فتح کی تقاریب جاری
پشاور: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں جشن فتح کی پروقار تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں اسلامیہ کالج پشاور میں پاک فوج اور کالج کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا، لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا پروجیکٹ تمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کیلئے جوڈیشل ٹاور فیز ون منصوبے کا سنگ بنیاد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم 8 مئی کو رکھیں…
خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے
پشاور: خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے جن میں 5 لاکھ 81 ہزار 389 طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق گیارہویں جماعت کے امتحانات میں 2 لاکھ 83 ہزار 338 جبکہ بارہویں جماعت کے امتحانات میں 2 لاکھ 98 ہزار 51 طلبہ…
الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر
الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41 ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ 69 ہزارسے زیادہ…
پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے ہوئے بھارتی جہاز کی امداد کے لیے فوری ایکشن لیا ، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عملے کو بروقت خوراک، طبی امداد اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی ۔تکنیکی خرابی کا شکار ہونے والے بھارتی جہاز ایم وی گوتم کے عملے میں 6 بھارتی اور ایک…