چلاس: ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم، 4 افراد زخمی
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ن لیگ اور آزاد امیدوار کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ چلاس کے جی بی اے15 دیامر ون کے لوشی پولنگ اسٹیشن پر2گروپوں میں تصادم ہوا ہے،فائرنگ اور پتھراؤ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ لوشی پولنگ اسٹیشن کو پہلے سے…
گلگت بلتستان انتخابات، کون آگے کون پیچھے؟ نتائج آنے کا سلسلہ شروع
گلگت بلتستان انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔ جی بی اے 15 جی بی اے 15 دیامر میں آزاد امیدوار دلپزیر آگے ہیں جبکہ آئی پی پی کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔ جی بی اے 13 استور جی بی اے 13 استور سے بھی غیر…
آزادکشمیر پولیس نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا
آزادکشمیر پولیس نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ حکام کے مطابق آزادکشمیر حکومت کی جانب سے ایکشن کمیٹی کے روپ میں سرگرم انتشاری ٹولے کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات پور کیئے، 12 نشستوں کا فیصلہ بند کمرے میں ممکن نہیں: طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مطالبات پبلک ویلفیئر کے تھے وہ پورے کر دیئے گئے، 12سیٹوں کے حوالے سے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہماری 4تجاویز نہیں مانیں، آٹا آزاد جموں و کشمیر میں پنجاب سے 50 فیصد ریٹ پر مل رہا ہے،…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی وزراء، وزراء اعلی اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام سمیت میکرو اکنامک اہداف کی منظوری متوقع ہے، اگلے مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا…
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے شناخت شدہ رہنماؤں کے اکاؤنٹس میں رقوم بھیجنے والوں کی منی ٹریل ٹریک ہوگی، کالعدم تنظیم کو چندہ، عطیہ یا مالی سہولت…
استور: الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے
گلگت بلتستان کے ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ پریزائیڈنگ آفیسر ٹیچرالیاس خاکی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے، ضروری کارروائی کے بعد مرحوم کی میت کو عید گاہ استور منتقل کردیا گیا۔ دوسری…
پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات
بجٹ 27-2026 پر مشاورت کےلیے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے حکومت کے جتن جاری ہیں۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں حکومتی وفد مذاکرات میں شریک تھا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں نوید…
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف
نئے مالی سال کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ بجٹ میں تجویز کئے ڈیڑھ ارب روپے میں سے 1.4 جاری منصوبوں پر خرچ کرنے اور 10 کروڑ روپے نئے منصوبے کیلئے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق نئے…
وفاقی وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات،ثالثی کی کوششوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی،جس میں انہوں نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سپریم لیڈر کیلئے خصوصی خط پہنچادیا۔ ایرانی میڈیا کےمطابق ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں نےباہمی دلچسپی کےامور،علاقائی امن واستحکام…